Window Ads by Google

Wednesday 21 June 2017

Nikkah By : Lateef Salman





                    Nikkah By : Lateef Salman                      Date : 21-06-2017 Wednesday



                                                :::::: NIKKAH ::::::   By : Lateef Salman

شادی ایک ایسا بندھن ھے جو کہ انسان کو ذہنی پختگی اور پاکیزگی کی زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے اور انسان اپنی شخصیت کی تکمیل
اپنے جیون ساتھی سے مل کر ہی کر پاتا ھے ۔ میاں بیوی کا رشتہ بڑا پاک اور برکتوں والا ہوتا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے سے محبت کرے تو بھی رضا خداوندی حاصل ہوتی ہے ۔ کتنی ایسی برائیاں ہیں جن سے انسان خود کو بچالیتا ہے صرف ایک نکاح کے بندھن سے ۔ دین اسلام عورت و مرد کے جذبات کو مقدم...... رکھتا ہے اور محبت کا جو فطری جذبہ ہر انسان میں موجود ہوتا ہے اسلام اس کی تکمیل چاہتا ہے اسی لیے قرآن اور سنت میں شادی کو بڑا اہم اور ضروری عنصر قرار دیا ہے ۔اس نے عمر، ذات پات کی کسی قسم کی قید نہیں رکھی اب رہی بات کہ شادی کرنا اسلام میں مشکل ہے یا کہ ہمارے معاشرے میں تو اس کا جواب بڑا آسان ہے کہ ہمارے معاشرتی رسوم و رواج نے اس رشتے کی راہ میں بے پناہ رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں ۔ ایک جوان لڑکی یا لڑکا جب جوانی کی حدود میں قدم رکھتا ہے تو اس کے اندر بہت جذبات پیدا ہوتے ہیں اور اس وقت ان کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھنا چاہیے۔



اسلام نے تو اس کا حل دے دیا کہ نکاح کے سادہ بندھن میں باندھ لو مگر آج معاشرے میں بڑھتی مادیت پسندی اور نافذ نظام نے اس چھوٹے سے اورآسان کام کو اتنا مشکل بنا دیا کہ جو کام دنوں میں ہونے والا تھا اسے سال لگ گئے لڑکی والے جہیز جمع کرتے رہے اور لڑکے والے اچھی نوکریوں اور گھر بار کے چکروں میں پڑ گئے اس کا نقصان کیا ہوا کہ جوان دلوں کے جذبات رفتہ رفتہ ماند پڑنے لگے یا اور بہت سی خرابیاں پیدا ہوگئی جن کا علم صرف یا تو لڑکی کو ہوتا ہے یا پھر لڑکے کو ۔ والدین ان باتوں سے ناآشنا ہوتے ہیں ۔



زندگی کے نہایت اہم سال اس مسئلے کے حل کے لیے صرف ہوجاتے ہیں اور وہی وقت جو برباد ہوتا ہے اس میں نجانے کتنے تعمیری کام ہوتے ہیں جن کو وہ کرسکتے تھے مگر ذہنی الجھنوں اور پریشانیوں کی وجہ سے نا کرپائے ۔ پھر اللہ اللہ کرکے جب شادی ہوئی بھی تو کیا حاصل شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے جو قرض و ادھار لیا تھا وہ بھی چکانا ہے۔ اس طرح میاں بیوی کے جو شروع کے حسین پل جو کہ خوشیوں کے دن ہوتے ہیں وہ ان معاشی پریشانیوں میں کٹ جاتے ہیں بعض جوڑے تو ان مشکلات میں خود کو سنبھال لیتے ہیں لیکن بعض ایسا نہیں کرپاتے کیوں کہ ہر مرد وفادار نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر عورت وفا کرسکتی ہے غرض غیر اسلامی طرز زندگی گو کہ ہمارے لیے وقتی خوشی تو لاتی ہے لیکن وہ خوشی زیادہ عرصہ قائم نہیں رہ سکتی کیوں کہ اس کی بنیادیں کمزور ہوتی ہیں ۔ ہمیں چاہئے کہ اپنی اولاد کے ساتھ ظلم نہ کرے بلکہ سادہ اسلامی اصولوں کو اپنائیں اگر اتنی استطاعت ہے کہ دھوم دھام سے شادی کرسکیں تو اسلام جائز کاموں سے نہیں روکتا لیکن اگر اس کی استطاعت نہیں تو پھر صرف چند رسموں اور فضولیات کی تکمیل کے لیے اپنی اولاد کی خوشیوں کا گلا مت گھونٹیں اسی میں ہمارا اور ہمارے معاشرے کا بھلا ہوگا ۔ نہیں تو پھر آج کے دور میں برائیوں کے راستے ہزار کھلے ہیں تباہیوں کے منہ کھلے ہیں اور گناہ ، ذلت کی زندگی میں دب کر ہم سب تباہ و برباد ہوجائیں



Marriage is a bond that helps lead to mental maturity and holiness of human life and human fulfillment of their personality
This could be combined with your spouse. Spouses that the marriage relationship is pure and blessed the LORD freewill to love one another. There are many evils which men 
themselves only takes a marriage bond. 

دین اسلام عورت و مرد کے جذبات کو مقدم...... رکھتا ہے اور محبت کا جو فطری جذبہ ہر انسان میں موجود ہوتا ہے اسلام اس کی تکمیل چاہتا ہے اسی لیے قرآن اور سنت میں شادی کو بڑا اہم اور ضروری عنصر قرار دیا ہے ۔اس نے عمر، ذات پات کی کسی قسم کی قید نہیں رکھی اب رہی بات کہ شادی کرنا اسلام میں مشکل ہے یا کہ ہمارے معاشرے میں تو اس کا جواب بڑا آسان ہے کہ ہمارے معاشرتی رسوم و رواج نے اس رشتے کی راہ میں بے 


safety barriers are set up. If a young girl or boy is a step in the vicinity of the youth of this raises many emotions and it should take care of their emotions and feelings.




The bind the simple bond of marriage that gave its solution, but today was going to be growing materialism in society and implement the system that made it so hard to convenient than this small working days it took years girl raising the dowry and boy good jobs and what damage this fall in cycles of homes that young hearts feelings gradually den when he or it has created a lot of errors, including the only or female or the guy. Parents are unaware of these things.



Then Allah also married when they get married they had borrowed to pay the costs of the loan to cover. Are cut in such spouses who start Hussain day the bridge that delights their economic troubles, some couples do not take care of themselves in difficulties but some fail to do so that does not happen every man loyal and but each woman brings truth to the Islamic way of life though time for us pleasure, but because they are weak foundations can not stand more than happy. Let there be no injustice with their children rather simple embed the principles if so much that can marry fervor Islam does not prevent legitimate tasks, but if you can not, and then only for the completion of certain formalities and absurdities we will not kill their own children's happiness and well being of our society ghuntyn same. If you are not open to the destruction of the evil path open today, and trapped in sin, disgrace and ruin lives they destroy us


The Intelligent Person’s


The Intelligent Person’s Tongue Is Behind His Heart: When He Wants To Speak, He First Thinks. If [His Words] Will Be In His Favour

He Says Them, And If They Will Be Against Him, He Does Not Speak
The Ignorant Person’s Heart Is Behind His Tongue; When He Merely Thinks Of Saying Something

[He Says It, Whether It Is For Or Against Him not a hadith]



Thank You For Your Visit 





Subscribe Like Share Tag & Comment

Mobile's Computer's Tips Tricks

In This Lateef Salman's Channel

All About Mobile Phones And Computers Tips & Tricks
So Please Subscribe This Channel Friends



Be My Friend On Facebook

Please Subscribe Me On My Youtube Channel



Please Like My Pages Share With Friends Thank You

Please Subscribe Me Like Share & Comments


My Other Websites Visit Once 







Lateef Salman 91-9849330092 91-9848915063 lateefsalman@hotmail.com. Picture Window theme. Powered by Blogger.